01

کیا آپ جانتے ہیں؟ شرٹ کے پیچھے موجود حلقہ کیوں ہوتا ہے؟ جانئےانتہائی دلچسپ معلومات

کیا آپ جانتے ہیں؟ شرٹ کے پیچھے موجود حلقہ کیوں ہوتا ہے؟ جانئےانتہائی دلچسپ معلومات

آپ نے شرٹ اور پینٹ میں ایک حلقہ تو دیکھا ہوگا. کیا آپکو معلوم ہے کہ یہ کس کے لئیے استمعال کیا جاتا ہے؟ اس حلقے کو 1960 کی دہائی میں شرلس میں لگانا شروع کیا. اس کی بعد شرلس کے فیشن میں بہت تبدیلیاں آئی مگراس حلقے نے اپنی جگہ نہ بدلی.

اصل میں یہ مشرقی ساحل ماہی گیر کے لیئے ڈیزائن کیا گیاتاکہ وہ اپنے کپڑوں کو مینگروں کی بجائے تاروں پر لٹکا کر سکھا سکیں اور پھر اگلے دن پہن لیں.

اس غلقے کی مدد سے شرلس لٹکانے سے اس میں سلوئیں پڑتھی اور ماہی گیر اسے آرام سے پہن لیتے. اسی حلقے سے شرٹ دیوار پر لٹکانے کا کام بھی کرتی ہے. تا کہ اس میں پھر سلوئیں نہ پڑ جائیں.

1960کی دہائی میں ادریکا بھر میں ایسی شرلس مشہور ہوگئیں جہاں سے یہ رواج ساری دنیا میں پھیل گیا. اس حلقے کا مقصد صرف اتنا ہےکہ لوگ اپنی شرٹ کو جم وغیرہ میں اتار کر آرام سے لٹکادیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں