1

سعودی حکومت نے پاکستان کی تعریف کر دی.. وجہ جان کر ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھے

سعودی حکومت نے پاکستان کی تعریف کر دی.. وجہ جان کر ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھے

پشاور ( پرائم نیوز) سعودی حکومت نے حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے بوائے سکاؤٹس پشاور کی کارکردگی کو سراہا ہے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے حالیہ حج آپریشن کے دوران پاکستانی حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے سکاؤٹس پشاور کے محمد فاروق کو تعریفی سند دی حالیہ حج آپریشن کے دوران سعودی حکو مت نے پی آئی اے انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں