part-2

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی وزیر اعلٰی شہبازشریف سے خصوصی ملاقات،اہم فیصلے کر لیے گئے

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی وزیر اعلٰی شہباز سے خصوصی ملاقات،اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد (پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار وزیر اعلٰی شہباز شریف سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر بات کی گئی اور گزشتہ دنوں میں جو ہوا ان حالات و واقعات پر بھی غور کیا گیا .چوہدری نثار کے بیان کے مطابق چوہدری نثار نے لاہور میں اعلٰی شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر بات کی گئی.دونوں کی ملاقات کے درمیان سیکیورٹی اور پولیس کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیاگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں