pioo

رات کے پہرکراچی میں ٹرین کا بڑا حادثہ،ایک بار پھر

رات کے پہرکراچی میں ٹرین کا بڑا حادثہ،ایک بار پھر

کراچی (پرائم نیوز) کراچی میں ایک بار پھر ٹرین حادثہ ہواہے.ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر ٹرین حادثہ ہواہے یہ حادثہ کینٹ اسٹیشن کے قریب واقع ہوا اس میں خان خٹک کے 2 ڈبے پٹڑی سے اترگئے .یہ ٹرین پشاور سے کراچی جا رہی تھی .تاہم ابھی تک اس حادثے میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع وصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں