74

کپتان نے نواز شریف کے خلاف میں ایسی بات کہہ ڈالی جس سے ن لیگ کے کارکن بھڑک اٹھے

کپتان نے نواز شریف کے خلاف میں ایسی بات کہہ ڈالی جس سے ن لیگ کے کارکن بھڑک اٹھے

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی ن لیگ کی پارٹی کی طرح موروثی نہیں ہے .ایک چینل سے بات کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہمیں نے 2 نومبر کو احتجاج کا اعلان کیا ہوا تھا .ایک تجزیہ کارکاشف عباسی کے سوال جو کہ یہ تھا کہ آپکے ورکر ایک دن کے نو ٹس پرتو جلسے کیلئے پہنچ جاتے ہیں پر مار کھانے کیلئے 1ماہ کے نوٹس پر بھی نہیں پہنچتے. ااس سوال پر کپتان نے جواب دیا کہ میرے ورکرز تواسلام آباد میں ہی تھے اورانہوں نے یہ سوچ رکھا تھا ک ہم نوازشریف کو پھانسی دینے آئے ہوئے ہیںاور جب میں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا تو میرے کارکنان کو کچھ سمجہ نہیں آئی .ان کا کہنا تھا کہ مجب پر یہالزام لگایا جاتا ہے کہ میں اپنے گھر سے باہر نہیں نکلتا جبکہ میں نے 2 نومبر کو دھرنا کا اعلان پہلے ہی کر دیا ہوا تھا.انکا مزید کہنا تھا کہ اگراسلام آباد کا لاک ڈاوّن ہوتا تو لوگ جلسے سے زیادہ اسلام آباد پہنچتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں