13

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنےکے بعدعمران خان کیا کریںگے؟کپتان کی زندگی کا اہم اورناقابل یقین اعلان

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنےکے بعدعمران خان کیا کریںگے؟کپتان کی زندگی کا اہم اورناقابل یقین اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے مجھے نا اہل کہہ دیا تو میں سیاست کو اللہ حافظ کہہ دوں گا.رپورٹ کے مطابق کپتان نے ایک نجی چینل سے بات کرت ہوئے کہا کہ اگر سپریم کورٹ نے مجھےنا اہل کہہ دیا تو میں اس فیصلے کی خلاف نہیں جاوّں گا میں اس فیصلے کو مانتے ہوئےسیاست چھوڑ دوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں