ch

چوہدری نثار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ،پر کیوں؟

چوہدری نثار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ،پر کیوں؟

اسلام آباد (پرائم نیوز) خیبر پختونخواہحکعمت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ وزیر داخلہ کے خلاف ایف آئی اے درج کروائے گی.ان کا کہناتھا کہ وزیرداخلہ کا کام ہمیں تحفظ دینا ہے لیکن انہیں کے حکم پر تحریک انساف کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس وجہ سے 2 کارکن جاں بحق ہو گئے.ان کا مزئد کہنا تھا کہ چوہدری نثار کو قانون کے کٹہرے میں لے کے آئیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں