rainy

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی،موسم سرما کی پہلی بارش کا اعلان کر دیا گیا

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی،موسم سرما کی پہلی بارش کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پرائم نیوز) اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہونے کی امکانات ہیں .رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہونے کی امکانات ہیں . یہ ملک میں ماسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگی جبکہ مالاکنڈ،پشاور،ہزارہ،مردان،کشمیر،گلگت اورشمال مشرق والے علاقوں مین بھی ہلکی بارش کا امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں