1

پانامہ لیکس سے بڑی خبر آ گئی…. انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم… بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

پانامہ لیکس سے بڑی خبر آ گئی…. انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم… بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پانامہ لیکس کے معاملے کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے. فیصلے میں‌کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیار سماعت سے متعلق کسی فریق نے اعتراض نہیں‌اٹھایا. عدالت نے درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے. آج کی جواب گزاروں اور اٹارنی جنرل سے اختیارسماعت کے حوالے سے پوچھا گیا ہے.

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اختیار سماعت سے متعلق اٹھائے گئے تمام سوالات مسترد کئے جاتے ہیں، 11 مقدمات کا حوالہ دے کر سپریم کورٹ یہ کیس سن سکتی ہے. عدالت نے کہا ہے کہ حسن، حسین اور مریم نواز کو جواب داخل کروانے کیلئے آخری موقع دے رہے ہیں، جواب داخل کروانے سے متعلق التوا کی مزید کسی درخواست کی سماعت نہیں ہو گی. وکلا اور فریقین چاہے جس زبان میں جواب یا دلائل دینا چاہیں دے سکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں