1

نعیم الحق کے ساتھ لڑائی کیوں‌ ہوئی؟ خرم گنڈا پور نے وجہ بتا دی

نعیم الحق کے ساتھ لڑائی کیوں‌ ہوئی؟ خرم گنڈا پور نے وجہ بتا دی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کی بد تمیزی ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے. ان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں. اتحادی ہونے کا مطلب ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیئے. لیکن نعیم الحق نے مجھے برا بھلا کہا اور دھکے دینے کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ بھی کی.

واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے سپریم کورٹ کے باہر خرم نواز گنڈا پور اور نعیم الحق میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دونوں رہنماؤں کے درمیان بچاؤ کروایا.

اپنا تبصرہ بھیجیں