03

سپریم کورٹ کے باہر نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور میں جھگڑا، وجہ بھی سامنے آگئی

سپریم کورٹ کے باہر نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور میں جھگڑا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کر نے کے معاملے پر عقامی تحرک کی رہنما خرم نواز گنڈاپور اور پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی . مزید معلومات کے مطابق تلخ کلامی میڈیا سے بات کرنے اور ڈائز پر کھڑے ہونے کے معاملے پر ہوئی. دونوں رہنماوں کے مابین گالی گلوچ بھی ہوئی جس پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے آکر دونوں رہنماوں کو روکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں