02

عوام کیلئے شاندارخوشخبری، محکمہ موسمیات کی تحقیق

عوام کیلئے شاندارخوشخبری، محکمہ موسمیات کی تحقیق

اسلام آباد ( پرائم نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ، اسلام اپاد ، ملاکنڈ ڈویژن ، ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان ہے . پھر نومبر اور دسمبر کے مہینے میں معمول سے کم بارش ہو نے کا امکا ن . مزید معلومات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں بارش کم ہونے ساتھ ساتھ دھند کا بھی امکان ہے. شہری علاقوں میں گرد الود رہنے کا امکان ہے . جس سے آنکھوں کی سوجن ، اور سانس لینے میں تکلیف ہوگئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں