01

انتہائی افسوسناک خبر… ٹرین تصادم کے بعد ایک اور خوفناک حادثہ، متعدد افراد ہلاک

انتہائی افسوسناک خبر… ٹرین تصادم کے بعد ایک اور خوفناک حادثہ، متعدد افراد ہلاک

حافظ آباد (پرائم نیوز) سکھیکی کے قریب موٹر وے پر حادثہ ہوا ہے . نجی ٹی وی کے مطابق دھند کی وجہ سے 5 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں . اسی وقت 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں. ابھی پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں مزید 3 زخمی جاں بحق ہوئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں