1

بریکنگ نیوز، ’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ ٹرینوں‌ کا تصادم.. ہلاکتیں.. درجنوں زخمی

بریکنگ نیوز، ’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ ٹرینوں‌ کا تصادم.. ہلاکتیں.. درجنوں زخمی

کراچی ( پرائم نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی قذافی ٹاؤن کے قریب 2 ٹرینیں آپس میں‌ٹکرا گئیں. نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی قذافی ٹاؤن کے قریب فرید ایکسپریس اور زیریا ایکسپریس میں تصادم ہو گیا ہے. تصادم کے بعد 3 افراد ہلاک جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ فرید ایکسپریس سے ذکریا ایکسپریس پیچھے سے ٹکرائی. زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا اور دیگر ہسپتالوں میں لے جایا جا رہا ہے. عوام کی بڑی تعداد ریسکیو اہلکاروں کی مدد کیلئے پہنچ گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں