sample

نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا

نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا

سیول (پرائم نیوز) جنوبی کوریا کے صدر بارک جیون نے کابینہ میں تبدیلی کر کے کیم بائیونگ کو نیا وزیر اعظم نامزد کردیا. غیرملکی ادارے کا کہنا ہے کہ کیم کا آفس کی طرف سے جاری ہونے والے میں بیان میں کہا گیا تھا کہ کیم بائیونگ جون کو ملک کا وزیر اعظم جبکہ جونگ بونگ کو اقتصادی امور کے لئے نائب وزیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا.کیونکہ کیم پہلے مرحوم صدر موہیون کی دور میں بھی کام کر چکے ہیں اس وقت یہ سینیئر صدارتی پالیسی سیکرٹری کے طور پر کام کرتے تھے اور وہ یونی ورسٹی میں پروفیسر کے طور پر کام کرتے تھے.صدر نے برک سیونگ کوسیفٹی سیکیورٹی کا نیا وزیراعظم بھی منتخب کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں