1

گوادرمیں اہم کاروائی،دہشتگردوں کی ہلاکت

گوادرمیں اہم کاروائی،دہشتگردوں کی ہلاکت

کوئٹہ (پرائم نیوز) گوادر میں سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کی جس میں 4 دہشتگرد مارے گئے.سیکیورٹی ادارے کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع ملنے پر حساس ادارے بیلاردشت میں سرچ آپریشن کیا گیا اور وہاں فورسزسے فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے.اس مقابلے میں 2 ایف سی اہلکار بھی ذخمی ہوگئے.زرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد اغواء برائے تاوان کوسٹ گارڈز،لیویزفورس اوربہت سے بڑے جرائم میں شامل تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں