پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خاتون اینکر نے ایسا سوال کر ڈالا جس پرسب کارکنان بھڑک اٹھے

پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خاتون اینکر نے ایسا سوال کر ڈالا جس پرسب کارکنان بھڑک اٹھے

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے بعد کارکنوں نے بھی بڑا دعوٰی کردیا اس وقت جلسے میں عجیب صورتحال بن گئی جب ایک ٹی وی اینکر نے پوچھا کہ باقی کے 9 لاکھ 90 ہزارکارکنان کدھرہیں؟ تو اس بات پر کارکنان نے کہا
“بی بی آپ کیا بات کر رہی ہیں اس وقت گراوّنڈ میں 12 لاکھ افراد موجود ہیں.پنجاب حکومت نے پیٹرول پمپ بند کر دیے تھے جس کی وجہ سے کئی افراد نہیں آپائے”

رپورڑ کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ایک نجی چینل کی طرف سے کارکنوں کی تعداد کا جائزہ لیا گیا اس کے بعد رپورٹر نے سوال کیا کہ جلسی میں تو اس وقت 10 ہزار افراد ہیں باقی افراد کہاں ہیں اس پر کارکنوں نے بڑی خوش اسلوبی سے اپنی بات رکھنے کیلئے کہا کہ”بی بی آپ کیا بات کر رہی ہیں اس وقت گراوّنڈ میں 12 لاکھ افراد موجود ہیں.پنجاب حکومت نے پیٹرول پمپ بند کر دیے تھے جس کی وجہ سے کئی افراد نہیں آپائے” کیونکہ کارکنوں نے دور سے آناتھا تو پیٹرول نہ ملنی کی وجہ سے نہیں آپائے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں