19

پی ٹی آئی کے پنڈال سے گرفتاری کا آغاز،سیکیورٹی شدید سخت

پی ٹی آئی کے پنڈال سے گرفتاری کا آغاز،سیکیورٹی شدید سخت

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کرتے رہے.اورپنڈال کے گرد چکر لگاتے رہے.بدھ کو پی ٹی آئی کے یوم تشکر جلسے میں سیکیورٹی کے انتظامات زیادہ بہتر نہیں تھے لہذا آج پی ٹی آئی کے گراوّنڈ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا.جبکہ وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹرز پنڈال کے گرد چکر لگاتے رہے اور نگرانی بھی کرتے رہے.اور ایک مشکوک شخص کو بھی پکڑلیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں