kkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkk

ہم پر حملہ پنجابیوں نے نہیں بلکہ اس نے کیا…پرویزخٹک نے یہ کس کا نام لے دیا؟

ہم پر حملہ پنجابیوں نے نہیں بلکہ اس نے کیا…پرویزخٹک نے یہ کس کا نام لے دیا؟

اسلام آباد(پرائم نیوز) خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ مجھ پر پنجابیوں نے حملہ کیا بلکہ یہ کہا کہ مجھ پر شہباز شریف نے حملہ کیا ہے میرا بچپن اور جوانی پنجابیوں کی ساتھ ہی گزری ہے لہذا میرا پنجابیوں کے ساتھ بھائیوں جیسا رشتہ ہے اور میں اسے ہمیشہ قائم رکھوں گا. ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نی کوئی یو ٹرن نہیں لیا جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت عمران خان کی فتح کی نشانی ہے. صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ مجھ پر حملہ شہباز شریف نے کیا نہ کہ پنجابیوں نے اور نہ میں نے کبھی ایسا کہا کیونکہ میرے پنجابیوں کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر حملہ ایسے ہوا جیسے کشمیر پر بھارتی فوج کر رہی ہے اور ہم پر کیا گیا حملہ بربریت اور ظلم ہے.

وزیر داخلہ نے ایک سوال پرجواب دیا کہ ہمارے جلسوں میں لاکھوں لوگ شریک ہوئے اور یہی عمران خان کی کامیابی ہے.اور انہوں نے کہا جب مجب پر حملہ ہوا تو میں نے شہباز شریف کو کہا تھا کہ اللہ آپکو بھی یہ دن دکھائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں