po

عمران خان کے جلسے کا اہم مرحلہ شروع، چوہدری نثارکے اہم اقدام

عمران خان کے جلسے کا اہم مرحلہ شروع، چوہدری نثارکے اہم اقدام

اسلام آباد (پرائم نیوز)اسلام آباد میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے یوم تشکر کر بارے میں چوہدری نثار کی طرف سے ہدایات جاری کی گئیں. وزیر داخلہ نثاراحمد نے منتظمین کو ہدایت کی کہ جلسے میں شریک تمام کارکنان کو سیکیورٹی دی جائے لیکن کسی کو بھی حد سے بڑھنے کی اجازت نہ دی جائے.اس موقع پر تمام سرکاری اور غیر سرکاری عمارتیں رینجرز کے سپرد کر دی گیئں اور کسی بھی ناخوشگوار صورت میں رینجرز کو احکامات جاری کر دیے گئے.دوسری طرف عمران خان پورے جوش کے ساتھ پرئڈ گراوّنڈ میں جلسہ گاہ پر پہنچ چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں