18

بریکنگ نیوز۔۔۔ایم کیو ایم کے اہم رہنما کی رہائی کا حکم دے دیا گیا

بریکنگ نیوز۔۔۔ایم کیو ایم کے اہم رہنما کی رہائی کا حکم دے دیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء روف صدیقی کی ضمانت منظور کر لی . روف صدیقی پر دہشتگردوں کے علاج میں معاونت کا الزام ہے. مزید معلومات سے پتا چلا کہ سندھ ہائیکورٹ ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا. روف صدیقی کو جیل سےرہا کر دیا گیا ہے . رہنما ایم کیو ایم روف صدیقی کچھ دیر میں پی آئی بی کالونی روانہ ہونگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں