15

نریندر مودی کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا

ریندر مودی کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا

ممبئی ( پرائم نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی راکھی ساونت سے چوری چوری ملاقاتوں کا پردہ اٹھ گیا. بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی اپنی حرکاتوں کی وجہ سے خبروں میں رہیتے ہیں. چاہے وہ چین کا دورہ ہو یا فیس بک کے بانی سے ملاقات ، حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہاوس پردیکھے گئے اور ملاقات کو خفیہ رکھا گیاتھا.

جب راکھی ساونت سے اس ملا قات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نےکہا کہ یہ ایک نارمل ملاقات تھی. ہمارے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے. جبکہ نریندر مودی کے ترجمان نے راکھی کے ساتھ ملاقات کی مکمل تردید کرتے ہو ئے کہا کہ مودی اور راکھی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ، خیال رہے کہ کچھ عرصہ پہلے راکھی اپنے لباس کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنی تھی جس پر مودی کی تصاویر تھیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں