13

عمران خان سے سو، سو کا نیا مطالبہ ایک نئی بحث ایک ںئی شخصیت

عمران خان سے سو، سو کا نیا مطالبہ ایک نئی بحث ایک ںئی شخصیت

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحرک انصاف کے کارکن نے چندے کی واپسی کے لیے عمران خان کو خط لکھ دیا . مزید معلومات کے مطابق اللہ دتہ نامی کارکن نے عمران خان کو خط لکھا. جس میں تھا کہ اسلام آباد دھرنے کے لیے 100 روپے فنڈ لیا گیا تھا. لیکن اب تو آپ نے دھرنہ ہی نہیں کیا . میں آپ سے ملاقات کے لیئے بنی گالہ بھی آیا. لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہوئی. برائے مہربانی ہمارے 100 روپے واپس کر کے ہمیں شکریہ کا موقع دے.اللہ دتہ نامی کارکن کا تعلق ضلع نھکر دریا خان سے ہے. خیال رہے کہ اسلام آباد لاک ڈوان اور دھرنے کے لیئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کارکنان سے 100 روپے کی ہدایت کی تھی.جس کی وجہ سے ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کے فنڈ میں 4 کڑور سے بھی زیادہ رقم آگئ تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں