10

تمام کوششیں بےبنیاد… عدالت نے سبز آنکھوں والی شربت گلہ کو ایک نیا فیصلہ سنا دیا

تمام کوششیں بےبنیاد… عدالت نے سبز آنکھوں والی شربت گلہ کو ایک نیا فیصلہ سنا دیا

پشاور (پرائم نیوز) جعلی اور غیرقانونی شناختی کارڈ بنوانے کی وجہ سے افغان خاتون شربت گلہ کی ضمانت نہ ہوئی. مزید معلومات میں شربت گلہ نے اپنی ضمانت عدالت میں طے کر رکھی تھی. شربت گلہ کی ضمانت کی درخواست نامنظور پشاور کی عدالت میں جج فرح جمشید نے کی . سماعت کے دوران عدالت نے شربت گلہ کی ضما نت کی درخواست کو نہ منظور کر دیا ، خیال رہے کہ شربت گلہ کو اپنی سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت ملی ہے. ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے افغان خاتون شربت گلہ کو غیر قانونی طریقے سے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے پر گرفتار کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں