مختاراں مائی کہاں پہنچ گئیں…ایسی جگہ انٹری دیدی کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی

مختاراں مائی کہاں پہنچ گئیں…ایسی جگہ انٹری دیدی کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) مختاراں مائی نے فیشن پاکستان ویک 2016 میں شرکت کی . مزید معلومات کے مطابق مختاراں مائی نہ صرف فیشن ویک میں آئی بلکہ ریمپ پر واک بھی کی پے . مختاراں مائی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا میں کافی ان کی جا رہی ہیں . یاد رہے کہ مختاراں مائی کا تعلق پاکستان کے شہر جتوئی سے ہے. مختاراں مائی کو 2002ء میں اجتمائی زیاتی کا نشانہ بنایا گیا تھا. جس کہ بعد انکا کیس بہت اٹھایا گیا . مختاراں مائی بھی لکھ چکی ہیں جبکہ ان کی زندگی پر ایک فلم بھی بن چکی ہے. مختاراں مائی سماجی کاموں میں حصہ لینے کے ساتھ خواتین اور لڑکوں کی تعلیم میں بھی مدد کر راہی ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں