04

اسلام آباد لاک ڈاؤن منصوبہ کامیاب نہ ہونےپر وزیر اعظم پرجوش… جیت کا حق دار کس کوٹھہرایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن منصوبہ کامیاب نہ ہونےپر وزیر اعظم پرجوش… جیت کا حق دار کس کوٹھہرایا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے . اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر بھی شریک ہیں . مزید معلومات کے مطابق اجلاس میں کابینہ اور وزیر اعظم نے وزیرداخلہ کو اسلام آباد کو دھرنے کی صورتحال سے نمٹنے کا کہا. وزیراعظم نواز شریف نے وزیرداخلہ کو کہا کہ آپ نے ریاست کی حفاظت کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے. امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیئے چویدری نثار وعلی تعریف کے لائق ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں