1

کپتان کا ساتھ دینا مہنگا پڑ گیا، حکومت نے پرویز خٹک کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

کپتان کا ساتھ دینا مہنگا پڑ گیا، حکومت نے پرویز خٹک کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان کے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے. جس کیلئے باہمی مشاورت کا آغاز کرد یا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا موقف ہے کہ پرویز خٹک نے منتخب وزیر اعلیٰ ہوتے ہوئے بھی وفاق میں ہونے والے دھرنے میں عمران خان کا ساتھ دیا جس کی وجہ سے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں