02

وزیراعظم کا احتساب کرتے کرتے اپنی باری بھی آ گئی۔۔عمران خان، جہانگیر ترین کو 16نومبر کا نوٹس جاری ،اہم خبر

وزیراعظم کا احتساب کرتے کرتے اپنی باری بھی آ گیا۔۔عمران خان، جہانگیر ترین کو 16نومبر کا نوٹس جاری ،اہم خبر

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) الیکشن کمشن عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف سپیکرکے ریفرنسز کی سماعت ہوئی. سماعت چیف الیکشن کمیشنر نے کی . الیکشن کمیشن میں حامد خان تحرک انصاف کی طرف سے آئے. انہوں نے اس وقت کہا کہ آج پٹیشنر خود پیش نہیں ہوئے اس لیئے اس ریفرنس کو مسترد کیا جاےئے. چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ریفرنس میں عمران خان اور جہانگیر کی حاضری ضروری ہے . اب بات ہمارے تورٹ میں آگئی ہے . فیصلہ ہمیں کرنا ہے .چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر کو نوٹس جاری کر دیا. الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیرکو16نومبر کو ریفرنس پر جواب دینے کا کہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں