1

بریکنگ نیوز… ’’صبح صبح بری خبر آ گئی‘‘ خوفناک حادثے میں ہلاکت اور درجنوں زخمی

بریکنگ نیوز… ’’صبح صبح بری خبر آ گئی‘‘ خوفناک حادثے میں ہلاکت اور درجنوں زخمی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کوخوفناک حادثہ پیش آیا. حادثے میں 1 فرد جان کی بازی ہار گیا جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ بس کو حادثہ بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے پیش آیا جس کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ہے. حادثہ کشمیر ہائی پر جی الیون سگنل کے قریب پیش آیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں