00

سگے بھائی نے داماد کے ساتھ مل کر خاتون کی ٹانگیں توڑ دیں… وجہ جان کر آپ کے رونگھٹے کھڑےیو جائے گئے

سگے بھائی نے داماد کے ساتھ مل کر خاتون کی ٹانگیں توڑ دیں… وجہ جان کر آپ کے رونگھٹے کھڑےیو جائے گئے

مظفر گڑھ ( پرائم نیوز) مظفر گڑھ کے علاقے شہرسلطان میں رشتہ کے خلاف سگے بھائی اور داماد نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ دیں ، اس پر کیس درج کر لیا گیا، مزید معلومات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شہر سلطان میں ملزمان کی طرف سے خاتون کی بے دردی کے ساتھ ٹانگیں کاٹنے کے بعد آنکھیں بھی نکالنے کی کوشش کی جس سے خاتون کی حالت بہت خراب ہو گئی اور شدید زخمی حالت میں خاتون شریفاں کو شہر سلطان ہسپتال سے نشتر ہسپتال ملتان میں بیھج دیا گیا.

شہرسلطان پولیس نے اس موقع پر آکر کاروائی شروع کر دی . جبکہ مزمان بھاگ چکے تھے، خاتون کا داماداسلم اپنی سالی آسیہ کی شادی زبردستی اپنے بھائی سے کروانا چاہتا تھا. ساس کے انکار کرنے پر داماد نے ساس کے بھائی منیر کے ساتھ مل کر چھریوں اور ٹوکہ کے استمعال سے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں . خاتون کا خون زیادہ نکلنے پر اسکی حالت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے شریفاں بی بی کو نشتر ہسپتال داخل کرناپڑا. ڈی پی او اویس احمد ملک کے حکم پر شہر سلطان کی پولیس نے ملزمان نے خلاف حملے کا مقدمہ درج کیا جس میں دہشت گردی کا نام بھی شامل کیا گیا ہے . اور ڈی پی او نے 24 گھنٹوں کی اندر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں