humiiiiiiiii

طلاق کے بعد گلوکارہ حمیرا ارشد کےشوہر نے کیا کیا؟جان کرحیران رہ جایئں گے

طلاق کے بعد گلوکارہ حمیرا ارشد کےشوہر نے کیا کیا؟جان کرحیران رہ جایئں گے

لاہور (پرائم نیوز) گلوکارہ حمیرہ ارشد کی صلح ہو گئی دونون نے ایک تقریب میں اکٹھے شرکت کی اورایک دوسرے کی تعریفیں کرتے رہے.رپورٹ کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد اوران کے شوہرکے درمیان صلح ہو گئی اور یہ سب ان دونوں کے مشترکہ دوستوں نے کروائی. لہذا اب انہوں نے اپنی خوشگوارازدواجی زندگی کی شروعات ہے.بروز پیرکو بھی حمیرا ارشد اور ان کے شوہرایک ساتھ بیٹھے تھےاورآپس میں خوشگوار انداز میں بیٹھے باتیں کرتے رہے. جبکہ 3 ماہ پہلے احمد بٹ نے حمیرا ارشد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ اپنے بیٹے کو بھی رکھنے کے لیے گارڈین کورٹ میں پٹیشن جمع کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں