skh89

پولیس سے آنکھ مچولی کھیلنے والے شیخ رشید آخر کار پکڑےگئے…پولیس نے گھیرلیاحیرت انگیزمناظر

پولیس سے آنکھ مچولی کھیلنے والے شیخ رشید آخر کار پکڑےگئے…پولیس نے گھیرلیاحیرت انگیزمناظر

اسلام آباد (پرائم نیوز) راولپنڈی میں 28 اکتوبر کو پولیس سے چھپ کر موٹر سائیکل پر بھاگنے والے عوامی مسلم لیگ کر سربراہ شیخ رشید نے بروز منگل پالیس کے ساتھ سیلفیاں بنائیں کیونکہ منگل کو شیخ رشید پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کے لئے بنی گالا آئے تھے. چنانچہ پولیس نے شیخ رشید کو جانے دیا.عمران خان سے ملنے کے بعد شیخ رشید نے پولیس والوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں اور پولیس والوں کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ڈنڈے صرف ٹانگوں پر مارنایہ سن کر پولیس والے بے ساختہ ہنس پڑے.تاہم پولیس والوں نے بھی شیخ رشید کے ساتھ بہت سی تصویریں بنائیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں