saik

نوازشریف کا سب سے بڑا ساتھی عمران خان ہے،اہم شخصیت نے عجیب انکشاف کرڈالا

نوازشریف کا سب سے بڑا ساتھی عمران خان ہے،اہم شخصیت نے عجیب انکشاف کرڈالا

اسلام آبا (پرائم نیوز) خورشید شاہ نے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نواز شریف کا سب سے بڑا سپورٹر صرف عمران خان ہی ہے.رپورٹ کی مطابق اسلام آبد میں ہونے والے لاک ڈاوّن میں تاخیر کرنے کی فیصلی پر پی پی کر رہنما اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طرف سے یہ رد عمل ظاہر ہوا.ان کا کہناہے کہ نواز شریف کا سب سے بڑا سپورٹرعمران خان ہیں کیونکہ خان صاحب اپنے ناکام دھرنوں سے نواز شریف کو بہت فائدہ پنچارہے ہیں اورآگے بھی نواز شریف کو عمران خان کے ہاتھوں ہی سیاسی فائدہ ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں