1

بریکنگ نیوز… ’’یااللہ مدد‘‘پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بریکنگ نیوز… ’’یااللہ مدد‘‘پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چترال ( پرائم نیوز) چترال اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر چترال اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے. زلزلے کی شدت اور مرکز تاحال معلوم نہیں ہو سکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں