qwertyu

عمران خان کے ساتھ دوستی کیسے ختم ہوئی؟ چوہدری نثار نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

عمران خان کے ساتھ دوستی کیسے ختم ہوئی؟ چوہدری نثار نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) چوہدری نثارنے پریس کانفرنس سی بات کرتے ہوئے اپنے پرانے دوست سے تعلق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نہ تومیں خوشامد پسند ہوں اور نہ ہی ضمیر فروش ہوں،لہذا آئندہ مجھے ضمیر کے مطا بق چلنے کا مشورہ نہ دیں.اسی پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ نے کہا کے میری خان صاحب سے 44 سال کی دوستی تھی جو 2014 کے بعد وعدہ توڑنے پر ختم ہوگئی.ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مجھے بار بار ضمیر پر چلنے کے بات کرتے ہیں لیکن خان صاحب معلم لیگ میں رہتے ہوئے بھی میرا ضمیر مطمئن ہے جس دن ایسا نہ ہوا میں پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ کا اعلان کر دوں گا.اس لیے آئندہ مجھے یہ تلقین نہ کرنا .اآپکے بارے میں میں بھی بہت سی باتیں کر سکتا ہوں لیکن میں ےہ مناسب نہیں سمجھتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں