ch

پی ٹی آئی کا پریڈ گراوّنڈ میں جلسہ ہوگا یا نہیں،چوہدری نثار نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

پی ٹی آئی کا پریڈ گراوّنڈ میں جلسہ ہوگا یا نہیں،چوہدری نثار نےاچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی نے تحریک انصاف کے پریڈ گراوّنڈ کے جلسے سے لا تعلقی کرلی اورآج ہونے والی پریس کا نفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی طرف سے فی الحال جلسے کرنی کی اجازت نہیں دی گئی.ابھی تو اس بات کیلئے سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے.جب ان سے اس بارےمیں سوال کیا گیا تو وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کس نےکہا پی ٹی آئی کو پریڈ گراوّنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے؟ابھی تو یس بات کا فیصلہ ہونا باقی ہے جو کہ انتظامیہ کرےگی.جبکہ ادھر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالت کی طرف سے پریڈ گراوّنڈ میں جلسہ کرنی کی اجازت مل گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں