1

افسوسناک خبر… دھماکے میں ایک فوجی شہید اور متعدد زخمی

افسوسناک خبر… دھماکے میں ایک فوجی شہید اور متعدد زخمی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک فوجی شہید جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کا میجز عمران شہید ہو گیا جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میجر عمران شید ہوئے اور 6 فوجی زخمی ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں