15

بریکنگ نیوز، عمران خان نے کل کا دھرنا مؤخر کر دیا

بریکنگ نیوز، عمران خان نے کل کا دھرنا مؤخر کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کل کا دھرنا مؤخر کر دیا ہے. پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 2 شرائط رکھی تھیں کہ نواز شریف استعفیٰ دیں‌ یا نواز شریف تلاشی دیں. سپریم کورٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کل سے نواز شریف کی تلاشی سے سب کچھ سامنے آ جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں