1

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی کی اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی کی اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک ناصاف کی رہنما عندلیب عباس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق پولیس نے عندلیب عباس کو بنی گالہ کے باہر سے گرفتار کیا ہے. خیال رہے کہ بنی گالہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں