11

پانامہ لیکس سے بڑی خبر… سپریم کورٹ نےپانامہ لیکیس کیس کے دوران 3آپشن سامنے رکھ دیئے

پانامہ لیکس سے بڑی خبر… سپریم کورٹ نےپانامہ لیکیس کیس کے دوران 3آپشن سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) سپریم کورٹ میں پانامہ کیکس کے بارے میں درخواست جاری تھی جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تین آپشنز دے دئے ہیں . مزید معلومات کے مطابق جسٹ آصف سعید کھوسہ نے کہا تھاکہ 1 آپشن یہ ہے کہ ہم خود بنک کھاتوں کو دیکھے. دوسرا آپشن یہ ہے کہ تحقیقاتی اداروں کو تحقیقات کا کہے جبکہ تیسرا آپشن یہ ہے کہ دوخواست کرنے والے خود دستاویزات دے. جسٹس آصف کا کہنا ہے کہ فریقین ہدایات لیں اور اس کے بعد عدالت کو بتائے. جس کے بعد سپریم کورٹ میں پانا مہ لیکس کیس پر دوپہر 1 بجے تک کا وقفہ کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں