1

بریکنگ نیوز، پاکستان کا شہر دھماکے سے لرز اٹھا، ہلاکتوں کا خدشہ

بریکنگ نیوز، پاکستان کا شہر دھماکے سے لرز اٹھا، ہلاکتوں کا خدشہ

حب ( پرائم نیوز) حب کے علاقہ گڈانی شپ یارڈ میں دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں. امدادی ادارے جائے وقوع کی طرف روانہ ہو گئے ہیں اور زخمیوں کو فوری طبی امدار فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے. اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں