89

پاکستان کا سب سے بڑا مقدمہ… پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے فوری بعد چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

پاکستان کا سب سے بڑا مقدمہ… پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے فوری بعد چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کا آغاز ہو گیا. چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی قیادت میں 5 رکنی بینچ کیس کو دیکھ رہا ہے. کیس شروع ہوتے ہی چیف جسٹس نے کہاکہ میڈیا کیس کی سماعت کے با رے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے. 2 ہفتے سے میڈیا نے شور مچارکھا ہے. اس وقت پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کیس کی سماعت روزانہ ہو گی. بینچ کیس کی تسلی سے سماعت کرے گا.اس موقع پر جسٹس امیرہانی نے کہا ہے کہ ہیجانی حالات نہ پیدا کیے جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں