kashf

پی ٹی آئی کا لاک ڈاوّن،رہائی کے لیے کیسی شرط کا مطالبہ کیا گیا؟معروف اداکار کا رہائی کے بعد حیران کن انکشاف

پی ٹی آئی کا لاک ڈاوّن،رہائی کے لیے کیسی شرط کا مطالبہ کیا گیا؟معروف اداکار کا حیران کن انکشاف

لاہور(پرائم نیوز) پولیس نے مشہوراداکار کاشف محمود جو کہ پی ٹی آئی کے کارکن ہیں انہیں احتجاج میں شریک نہ ہونے کا حلف نامہ لکھوا کر رہا کر دیا.کاشف محمود کو پولیس نے ان کے گھر سے رات کے وقت چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا .کاشف محمود کا کہنا ہے کہ مجھے صرف اس وجہ سر گرفتار کیا گیا کہ میں پی ٹی آئی کا کارکن ہوں. لہذا انہیں گرفتار کر کے پولیس سٹیشن لے جایا گیا اور ان سے حلف نامہ لکھوایا گیا کہ وہ نہ اسلام آباد جائیں گے نہ ہی لاک ڈاوّن میں شامل ہوں گے.تاہم پولیس نے کاشف محمود سے حلف نامہ لکھوا کر انہیں رہا کر دیا اور اس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں