24

پیپلزپارٹی چھوڑکرپی ٹٰی آئی میں شمولیت،راجہ ریاض کوعجب سزا کا سامنا

پیپلزپارٹی چھوڑکرپی ٹٰی آئی میں شمولیت،راجہ ریاض کوعجب سزا کا سامنا

فیصل آباد (پرائم نیوز) پولیس نے کریک ڈاوّن کرکے راجہ ریاض کے ملازموں کو گرفتار کر لیا.رپورٹ کے مطابق پولیس نے پیپلز پارٹی چھوڑکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاست دان راجہ ریاض کے گھرچھاپہ مار کر ان کے 2 ملازموں کو گرفتار کر لیا .تفصیلات کے مطابق راجہ ریاض اس وقت گھر پر موجود نہیں تھے جب ان کے گھر چھاپہ مارا گیا اور پولیس ان کی غیر موجودگی میں ہی دونوں ملازموں کو تھانے لے گئی.ادھر فیصل آباد میں پولیس نے چھاپے مارے اور 40 سے زیادہ کارکنوں کو گرفتار کرلیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں