1

پی ٹی آئی میں شمولیت …بنی گالا پہنچتے ہی نبیل گبول کا چونکا دینے والا اعلان

پی ٹی آئی میں شمولیت …بنی گالا پہنچتے ہی نبیل گبول کا چونکا دینے والا اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) نبیل گبول نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کو رد کر دیا.

رپورٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے گھر بنی گالا پہنچ گئے.وہاں پہنچ کر نبیل گبول نے کئی دنوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی خبروں کو رد کردیا ین کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کے خلاف ہونے والی اس تحریک میں عمران خان کا ساتھ تو دیں گے لیکن پی ٹٰی آئی میں شامل نہیں ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں