1

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،ایسا فیصلہ کر لیا گیا جو کپتان نے کبھی سوچا نہ تھا

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،ایسا فیصلہ کر لیا گیا جو کپتان نے کبھی سوچا نہ تھا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا غیر رسمی اجلاس طلب کیا گیا.رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا غیر رسمی اجلاس وزیر اعظم ہاوّس میں ہوا.اس اجلاس میں تمام وفاقی وزراء نے شرکت کی.اور اس جلسے میں سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھا گیا.وزیر اعظم نے وزراء کو سیاسی صورتحال پر غور کرنے اور حالات بہتر کرنے کے لیے اپوزیشن سے خصوصی رابطہ کرنے کی ہدایت کی.

وزیر اعظم نے عمران خان کوپر یڈی گراوّنڈ میں جلسہ کرنے کے لیے تمام سہولیات دینے کی پیش کش بھی کر ڈالی.

اپنا تبصرہ بھیجیں