wweerryy

تحریک انصاف کےایک قافلےمیں کتنے افرد نے شرکت کی،جان کر حیران رہ جائیں گے

تحریک انصاف کےایک قافلےمیں کتنے افرد نے شرکت کی،جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (پرائم نیوز)صوابی انٹرچینج پر پی ٹی ائی کے کارکنوں کی بہت بڑی تعداد 2 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی اپنی گاڑیوں میں اسلام آباد کے لیے نکل چکے ہیں.ایک نجی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن اپنی گاڑیوں پر اسلام آباد کے لیے گھروں سے نکل پڑے ہیں اور راستے میں انے والی تمام رکاوٹیں اپنے زور بازو پر ہٹا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں