nweeeeeeeee

پو لیس کی شیلنگ کے دوران نمازکا وقت،عجیب وغریب صورتحال

پو لیس کی شیلنگ کے دوران نمازکا وقت،عجیب وغریب صورتحال

ہارون آباد (پرائم نیوز) پنجاب پولیس نے ہارون آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا تو اسی دوران اذان ہو گئی جس کے بعد تحریک انصاف کت کارکنوں نے احتجاج چھوڑکر نماز پڑھی جبکہ پولیس کے افراد بھی وہیں گھو متے رہے پر کارکن پولیس کی پرواہ کیے بغیرنماز پڑھتے رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں