19

گہما گہمی عروج پر،ایم پی اے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے خواتین کے ساتھ بھی وہ سلوک جسکا گمان نہ تھا

گہما گہمی عروج پر،ایم پی اے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے خواتین کے ساتھ بھی وہ سلوک جسکا گمان نہ
تھا

اسلام آباد (پرائم نیوز)تحریک انصاف کی ایم پی اے راحیلہ انور اور روبینہ مہدی کے ساتھ ساتھ مزید پانچ خواتین کارکنوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا.جب پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون کو بنی گالا جانے سے روکا تو خاتون نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج کرنا شروع کر دیا اور پولیس کویہ دھمکی دی کہ ادر مجھے بنی گالا نہ جانے دیا تو میں اپنے سر پر پتھر مار لوں گی.دوسری طرف بنی گالا کے باہر تعینات کی گئی خواتین پولیس نے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کع گرفتار کرنا شروع کر دیا جس پر وہاں موجود دوسری عورتوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا.اور پولیس کے ساتھ زور آزمائی بھی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں