48

گرفتاری کے فوری بعد بڑا حکم جاری کر دیا گیا

گرفتاری کے فوری بعد بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے کہنے پر پی ٹی آئی رہنماوں عارف علوی اور عمران اسماعیل کو رہا کر دیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چویدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئےانہیں فوری رہا کرنے کی اجازت دےدی.جس کی بناء پر پولیس نے عمران اسماعیل اور عارف علوی کو رہاکردیا.پولیس نے ان دونوں رہنماوں کو بنی فاگہ جانے سے روکنے پر گرفتار کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں